ضلع کھرمنگ کے موضع ہلال آباد میں میرواعظ کی تبدیلی کو عوام نے مسترد کردیا۔

کھرمنگ(مظاہرحسین)آج بتاریخ 16 جنوری کو اہلیان ہلال آباد و ہلال آباد سٹوڈنٹ ارگنایزیشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر ہلال آباد سٹوڈنٹ آرگنایزیشن مظفر حسین ہوئی جس میں کابینہ کی دیگر ممبران غلام محمد، وزیر فرمان علی،مہدی علی،محمد حسن،اضغر علی سمیت کثیر تعداد میں جوانوں اور عمایدین نے شرکت کی. اجلاس سے خطاب کرتے ہوے صدر ہلال اباد سٹوڈنٹ آرگنایزیشن نے کہا کہ حالیہ علما کھرمنگ کی جانب سے کھرمنگ ہیڈکواٹر کی حوالے سے منعقد کی گی اجلاس میں ہلال آباد کی جانب سے کسی بھی ذمہ دار فرد کو اعتماد میں لیے بغیر کمیٹی نے اپنی مرضی سے ہلال آباد کی نمایندگی کرتے ہوے سید علی الموسوی کے بجائے کسی اور کو میر واعظ منتخب کی ہے. جس کی ہم بھر پور مزمت کرتے ہوے ذمہ داروں کو اگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہلال آباد کا واحد نمایندہ اور میر واعظ جناب سید علی الموسوی کی علاوہ کسی کو نہیں مانتے اپنے مقصد پورا کرنے کیلے ہمارے درمیان نا اتفاقی پھلانے والوں سے گزارش ہے ایندہ ہلال آباد کی جانب سے کوئی بھی نمایندگی سید علی الموسوی کی علاقہ مسترد کرتے ہیں.لہذا ہلال آباد کی جانب سے نمایندگی ما سوا سید علی الموسوی کسی کو نہیں ٹھیرا یا جائے.

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc