محکمہ تعلیم نے تلو روندو بلتستان کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری سُنا دی۔ ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں۔

سکردو( پ ر)  گلگت بلتستان کے سنئیر صحافی عالم نور حیدر کی ذاتی کوششوں سے حکومت نے انٹر کالج تلو روندو کی کلاسسز شروع کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر کلاسسز بوائز ہائی سکول تلو روندو میں شروع کردی جاییں گی کالج کی تعمیر کے لیے اے ڈی پی میں رقم مختص کر دی گیی ہے جس کا اس سال کے آخر تک ٹینڈر بھی ہوگا. کالج کی منظوری وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر نے دی تھی۔ اس موقع پر عالم نور حیدر اپنے سوشل میڈیا پیغام میں وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن, سابق اور موجودہ چیف سکریٹری,وزیر تعلیم ابراہیم ثنایی اورسکرٹیری تعلیم  ثنا ء اللہ صاحب سکریٹری تعلیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc