گلگت میں جاری کنٹیجنٹ ملازمین کی احتجاج کے حوالے سے اسپیکر قانون ساز اسمبلی کا اہم بیان۔

گلگت( ڈسٹرک رپورٹر) اسپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی حاحی فدا محمد ناشاد گلگت میں پچھلے کئی دنوں سے جاری کنٹیجنٹ ملازمین کے احتجاج کے حوالے سے کہا ہے ملازمین کی مستقلی کا مسئلہ اگر جا ئز ہے تو حکومت کو یہ مسلہ حل کرلینا چاہئے۔ اُنکا کہنا تھا کہ ملازمین کی مستقلی کے حوالے میرے پاس کچھ معلومات نہیں اس حوالے سے وزیراعلیٰ کو بہتر معلومات حاصل ہیں اور وہی بہتر انداز میں بتا سکتے ہیں کہ اصل معاملہ کیا ہے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc