‏مسلم لیگ ن کی ناکام پالیسوں کی وجہ سے لوگ اس سردی میں دھرنہ دینے پر مجبور ہیں۔

گلگت (پ،ر)‏ گلگت میں کنٹیجٹ ملازمین کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکڑیری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا پیپلز پارٹی ملازمین کے حق میں کھڑی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ناکام پالیسوں کی وجہ سے لوگ اس سردی میں دھرنہ دینے پر مجبور ہیں ۔ وفاق میں سارے کنٹیجٹ ملازمین پکے ہوئے ہے لیکن گلگت بلتستان کے ملازمین کے ساتھ یہ ظلم کس خوش کرنے کیلئے کیا جارہا ہے۔ حکومت دراصل پارٹی کے لوگوں کو نوازنے کیلئے اس قسم کا حربہ استعمال کررہا ہے جس کی میں بھرپور مذمت کرتی ہوں۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc