امریکہ کیلئے پاکستان کی اہمیت کس قدر اہم ہے امریکہ کے سب سے بڑے اخبار نے تہلکہ مچادیا۔

نیویارک (آن لائن نیوز ڈیسک) نیویارک ٹائمز کے مطابق افغانستان میں ہرامریکی فلائٹ پاکستان کے راستے سے جاتی ہے، زیادہ ترسامان پاکستانی روڈ اور ریل کے ذریعے بھیجا جاتا ہے اور پاکستان کسی بھی وقت امریکہ کی افغانستان میں رسائی بندکرسکتا ہے۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ پاکستان سے دشمنی امریکہ کے مفاد میں نہیں ہے کیونکہ صرف پاکستان کے تعاون سے ہی امریکہ خطے میں موجود شدت پسندوں سے لڑسکتا ہے۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ پرانے اتحادی کو چھوڑنے کا فیصلہ چین کے مفاد میں ہوگا، پاکستان اہم معلومات اکثرامریکہ کوفراہم کرتا رہا ہے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc