دیسی ٹوٹکوں کی شہزادی انتقال کرگئی۔ کراچی میں تدفین مکمل۔

کراچی(مانیٹرینگ ڈیسک) دیسی ٹوٹکوں کی شہزادی معروف شیف زبیدہ آپا مختصر علالت کے بعد آج کراچی میں انتقال کرگئی  آنکی نماز جنازہ آج بعد نمازہ جمعہ ڈیفنس کی مسجد سلطان میں ادا کردی گئی۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، فنکار برادری سمیت عام شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔ زبیدہ طارق جو زبیدہ آپا کے نام سے معروف تھیں کچھ عرصے سے بیمار تھیں، ان کے شوہر کا نام طارق مقصود ہے، جن سے ان کی شادی 1966میں انجام پائی، ان کے 2 بچے ہیں جن کے نام حسین طارق اور صبا طارق ہیں۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc