دو سال گزرنے جانے کے باوجود کھرمنگ ضلع کےہیڈکوارٹر کا تعین نہ ہوسکے۔عوام میں شدید خدشات

کھرمنگ(ذیڈ اے کھرمنگی) دو سال سے ذیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود بھی ضلع کھرمنگ کے ہیڈ کوارٹر کا فیصلہ نہ ہو سکا۔مختلف علاقوں کے سازشی عناصر نوکریوں کے پیچھے ہیڈکوارٹر کو اپنے اپنے علاقے میں بنانا چاہتے ہیں۔جبکہ کھرمنگ عوام کی اکثریت کا کہنا ہے کہ جو بھی جگہ موزوں ہو اس جگہے کو ہیڈکوارٹر بنانا جائے .جس کے لئے عوامی سروئے کے مطابق گوہری تھنگ کو موزوں قرار دیا جا چکا ہے.کھرمنگ عوام کا کہنا ہے کہ نمائندہ کھرمنگ اقبال حسن کا اس سلسلے میں کردار نظر نہیں آرہا ہے جس کی وجہ سے یہ معمولا ابھی تک الجھا ہوا ہے.کھرمنگ کے عوام کا کہنا ہے کہ حکومت جس علاقے میں بھی ہیڈکوارٹر کا تعین کرئے فلفور کریں.تاکہ اس معمولے میں مذید پیچیدگی نہ ہو اور امید ہے کہ حکومت اور نمائندے کھرمنگ کے وسیع مفاد کو مدنظر رکھ کر ہیڈکوارٹر کا تعین کرینگے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc