سرزمین بے آئین گلگت بلتستان کا ایک اور سپوت پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنےکی مہم پر۔

سکردو( بیورو رپورٹ) بلتستان کے موضع سدپارہ سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ ماونٹ ایوریسٹ بیس کیمپ پہنچ گئے ۔ وہ اپنی مدد آپ کے تحت سخت سردیوں میں بغیر آکسیجن دنیا کی سب سے بلند چوٹی مونٹ ایورسٹ سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی مہم پر ہیں ۔ گلگت بلتستان کے عوام نے فرزندِ گلگت بلتستان کو پاکستان کا نام روشن کرنے کی اس عظیم مقصد میں کامیابی عطائیں کی ہے۔

 

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc