علماء اہل حدیث بلتستا ن کا فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پرامریکی اوربھارتی دباو اور پابندی کی بھرپور مذمت۔

شگر(پ ر)علماء اہل حدیث بلتستان کے صدرعمران حسین، مولانا اشرف علی مولانا عبدالسلام ،ابرہیم خلیل ،مولاناشریف نے کہا ہے کہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پرامریکی اوربھارتی دباؤ اور پابندی کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے ہمیشہ دکھی انسانیت کی خدمت کی ہے اور بلا تفرق رنگ نسل مذہب عوام کی خدمت کرنا جرم ہے تو یہ جرم ہم سب کرتے رہیں گے۔ حکمران خارجی تکفیری اور ملک دشمنوں کو ختم کرنے کی بجائے ملک دوست عوام کے محافظ کے اوپر پابندی عائد کررہے ہیں اور یہ پابندیاں ہندوستان کوخوش کرنے کیلئے ہیں ۔حکومت کی مودی نواز کی دوستی ملک دشمنی کی علامت ہے ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہے۔ اگر نوازحکومت باز نہ ایا تو اتحاد علماء اہل حدیث k2سے لیکر ساحل سمندر تک احتجاج کیا جائے گا۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc