زیر تعمیر شاہراہ کھرمنگ خستہ حالی کا شکار، کسی بڑے حادثے کا خدشہ۔

کھرمنگ (عباس شمسی) شاہراہ کھرمنگ کمنگو کے مقام پہ جہاں چند سال پہلے سڑک کی خستہ حالی کے سبب الزہرا کالج کے بس کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں کئی طالبات دیگر افراد لقہ اجل بن گیا تھا۔ آج عین اُسی مقام پر عرصہ دراز سے آدھا روڈ ختم ہو چکے ہیں لیکن عوام کی طرف سے مسلسل آواز بلند کرنے کے باوجود کوئی کام نہیں ہورہا۔ گزشتہ کئی ماہ سے لینڈ سلائڈنگ نے روڈ کو بلکل ہی خراب کیا ہے لیکن ذمہ داران تاحال ملبہ اُٹھانے سے قاصر ہے اس وجہ سے روڈ پہلے سے ذیادہ سکٹر کر بہت تنگ ہوگیاہے ۔ حکومت کو چاہئے کہ جلدازجلد روڈ کے اوپر سے سلائڈینگ کے ملبے کو ہٹائیں اور روڈ کے نیچے کے حصے کی بنیادیں جو کھوکھلا ہو چکی ہے اسے گرا کر از سرنو تعمیر نہیں کیا توکسی بھی وقت بڑے سانحے کا سبب بن سکتا ہے ۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc