آصف زرداری اور طاہر القادری کے درمیان قربت میں اضافہ

لاہور(مانیٹرینگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے جمعہ کو لاہور میں ایک اور ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں ہونے والی ملاقات میں آل پارٹیز کانفرنس اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی ۔اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ، قمرزمان کائرہ اوررحمان ملک بھی ملاقات میں شریک تھے۔

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc