ویدر پالیسی نے سکولوں کے چوکیداروں کو بیمار کردیا۔

شگر(نامہ نگار)ویدر پالیسی نے سکولوں کے چوکیداروں کو بیمار کردیا ٹھٹھر تی اس سردی میں جلانے کے لئے ملنے والا لکڑی بھی بند ہوگیا ویدر یالیسی پر عمل۔در آمد بھی نہیں ہوا جس کے باعث گریڈ ون ملازمین کو مشکل میں ڈال دیا ڈیوٹی نہ دے تو بچوں کآ پالنا مشکل ہاجائیں گے ڈیوٹی دیں تم سردی میں ٹھٹھر کر ہم مر جائیں گے چوکیداروں کی فریاد تفصیلات کے مطابق حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے سردیوں میں لکڑی دینے کے بجائے ویدر الاونس متعارف کراتے ہوئے لکڑی کے پیسے ان کے اکاؤنٹ میں جمع کرنے کی پالیسی متعارف کرالیا۔ہے۔اور کابینہ نے اس کی منظوری دی تھی تاہم ابھی تک اکاؤنٹ میں پیسے منتقل نہیں ہوسکا ہے ادہر سرکاری سکولوں کے ذمہ داروں نے چوکیدار وں کو یہ کہہ کر لکڑی دینے سیمنع کردیا ہے۔کہ حکومت نے ویدر آلآونس کے مد میں ملنے والی رقم سب کے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کآ اعلان کیا ہے آس لئے ہم لکڑی نہیں سکتے سکولوں سے ملنے والی اطلاعات کیطابق سکولوں میں لکڑی تو موجود ہے لیکن سکول کے زمہ داروں نے سٹوروں کا تالا لگا دیا ہے جس کے باعث اس شدید ترین سردی میں چوکیدار ٹھٹھر ٹھٹھر کر رات کی چوکیداری کرنے پر مجبور ہیں انہوں نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا ہے کہ یا تو ویدر الاونس فوری طور پر فراہم کیا جائے ورنہ سکول۔انتظامیہ کو اس بات کا پابند بنایا جائے کہ وہ چوکیداروں پر رحم کریں

About TNN-GB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc