وزیر اعلی گلگت بلتستان علاقے میں فرقہ واریت کو ہوا نہ دے پاکستان تحریک انصاف سٹی سکردو کے صدر خواجہ مدثر کا دھماکہ خیز بیان

سکردو(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف سٹی سکردو کے صدر و لانگ مارچ کنوینرخواجہ مدثر نے کہا کہ گلگت بلتستان کے تمام مکاتب فکر کے لوگ ٹیکس ایشو پر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے ہیں وزیر اعلی گلگت بلتستان پرامن فضا کو خراب کرنے کیلئے فرقہ واریت کو ہوا نہ دے اور وزیر اعلیٰ کے بیان سے ایسا لگا رہا ہے کہ وہ علاقے میں فرقہ وارانہ فسادات پھیلانا چاہتے تھے جو ناکام ہوا اور ہمارے قوم پر اج فخر ہے کی وہ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہوا ہے وہ ایک قوم بنا ہے انہوں نے کہا کہ علاقے کے دشمن یہاں کے پرامن فضا کو خراب کرنا چاہتا ہے جو ہم ہرگز کامیاب ہونے نہیں دینگےانہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خود را کا ایجنٹ ہوگا ایجنٹ ہونے کی وجہ سے گلگت بلتستان کی امن وامان خراب کرنا چاہتا ہے

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc