گلگت بلتستان یوتھ الائنس کراچی کا تحریک چلانے کا اعلان

کراچی (پ،ر)گلگت بلتستان یوتھ الائنس کراچی کا گلگت بلتستان میں لاگو غنڈہ ٹیکس,کرا قومی سوال اور حقوق کے لئے متحد گلگت بلتستان کی عوام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے 31 دسمبر بروز اتوار, دوپہر 3 بجے کراچی پریس کلب میں مظاہرہ کرنے کا فیصلہ ـ
جی بی یوتھ الائنس کے منتظمین کی جانب سے گلگت بلتستان کے جوانوں سے شرکت کی اپیل ـ

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc