مسلم لیگ (ن) شگر کے صدر طاہر شگری کا سسر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

شگر(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) شگر کے صدر طاہر شگری کا سسر حاجی رستم طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔انہیں آہوں اور سسکیوں میںآبائی گاؤں گلاب پور میں سپردخاک کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) شگر کے صدر طاہر شگری کا سسر حاجی رستم گذشتہ ایک ہفتے سے شدید علیل تھے ۔ انہیں فالج کا اٹیک ہونے کے بعد راوالپنڈی کے ہسپتال میں زیر علاج تھا تاہم وہ بیماری سے جانبر نہ ہوسکا اور انتقال کرگیا۔ ان کی جسد خاکی کو بذریعہ روڈان کی آبائی گاؤں لایا گیا جہاں ان کی نماز اداکرکے کے بعد تدفین کی گئی۔ ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc