ٹیکس جی کی عوام پر PPPکی طرف سے ایک تحفہ تھا ۔ مسلم لیگ نون شگر

شگر(پ ر) مسلم لیگ (ن) شگر کے جنرل سیکریٹری رضوان اللہ اور سٹی صدر شیرعلی شگری مشترکہ بیان میں کہا ہے ٹیکس جی کی عوام پر PPPکی طرف سے ایک تحفہ تھا ۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت اس ٹیکس کو جلد ختم کرینگے۔کیونکہ جی بی میں مسلم لیگ (ن) نے جس انداز میں ترقیاتی کام کیا ہے تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ بالخصوص شگر ضلع کے بارے میں اور وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن کے شگر کیلئے ایک ارب کا پیکیج بھی اس بات کی دلیل ہے کہ وزیر اعلیٰ شگر کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہے۔مزید اعلانات انشاء اللہ سی ایم صاحب اپریل میں شگر کا دورہ کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ میں مسلم لیگ (ن) کو کئی کارکن حصہ نہیں لینگے۔کیونکہ حکومت خود اس مسئلے کو حل کررہے ہیں۔پی پی نے خود 2012میں اس ٹیکس کا لوگو کیا اب سب سے زیادہ شور وہی مچارہے ہیں۔شگر میں پی ٹی آئی کو کوئی حیثیت نہیں ۔ن لیگ شگر کی سب سے بڑی جماعت ہے۔آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) سیٹ لیکر رہے گا۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc