ابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اسلامی فلاحی و جمہوری ریاست قائم کرنا چاہتے تھے.پرفیشنل سوشل ورکر فورم گلگت بلتستان ان کی قومی و فلاحی خدمات پر آج کے دن ان کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں.ذوالفقار علی کھرمنگی

کراچی( نمائندہ خصوصی) پروفیشنل سوشل ورکر فورم گلگت بلتستان کے صدر و مرکزی جنرل سکیٹری اے ایس او اولڈینگ کھرمنگ و نوجوان صحافی ذوالفقار علی کھرمنگی نے اپنے ایک پریس ریلز میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قائد کا خواب اسلامی فلاحی و جمہوری پاکستان تھا جس میں ہر زبان مسلک و مذہب کے لوگ آذادی سے زندگی گزار سکے لیکن بعد قائد نااہل سیاست دانوں اور بیوروکریٹ کی وجہ سے آج ملک میں افراتفری کا عالم وجود میں آچکے ہیں .ہر جگہ دہشت گردی اور میرٹ پامال ہو رہاہے ملک میں فلاحی کاموں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے.جب کہ قائد اعظم محمد علی جناح ایک اسلامی فلاحی مملکت چاہتے تھے.

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc