مسلسل عوامی شکایات کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سکردو نے جیل گارڈ بس اسٹنڈ کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔

سکردو (پ،ر) گانچھے،شگر اور کھرمنگ کے عوام کی مسلسل شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر سکردو نے جیل گارڈ بس سٹینڈ کو بند مکمل طور پر کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اس بس اسٹینڈ پر شگر،خپلو اورکھرمنگ کے مسافرین کو سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے اور بازار جانے اور یہاں آنے کیلئے ٹیکسی ڈارئیور کی نامناسب کرایوں کے سبب کافی مشکلات کا سامنا تھا۔ اب تمام گاڑیاں گمبہ بس سٹینڈ پر جائےگی اور شام کو وہی سے اپنے اپنے منزل کی طرف واپس روانہ ہوگی۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc