قلب روندو(تلو) بلتستان میں ایک عظیم الشان کرکٹ اور والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ہے۔

روندو (اسٹاف رپورٹر) ہر سال کی طرح اس سا ل بھی قلب روندو(تلو) میں ایک عظیم الشان کرکٹ اور والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہورہا ہے۔۔۔کرکٹ کے مقابلے کا ٹاس مختلف ٹیمیوں کے مابین آج پاکستان ہوٹل میں ہوا ۔ٹورنامنٹ میں نہ صرف روندو سے بلکہ حراموش سے بھی مختلف ٹیمیوں نے ٹاس میں حصہ لیا۔اب تک 30 سے زائد ٹیموں کے مابین ٹاس ہوچکا ہے۔ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 21 دسمبر کو یلبوا ور ملک شہباز گنجی کے مابین ہوگا۔۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی پروگرام میں اسسٹنٹ کمشنر روندو ایس ایچ او ڈی ڈی او تلو اور عمائدین و سرکردگان یونایئٹڈ سٹیٹ آف تلو تلو بروق ملیار شرکت کریں گے۔۔یاد رہے والی بال کا ٹاس 21 دسمبر کو ہوگا۔ روندو بھر کے عوام کو شرکت کی دعوت ہے۔یاد رہے گزشتہ سال تلو روندو میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں تقریبا 48ٹیموں نے شرکت کی تھی اور فاینل میچ تلو روندو کی ٹیم کا سر سجا تھا۔ ۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc