قراقرم یونیورسٹی کمپس کا قیام استوری قوم کےلیے خواب بن گیا،عوام اب جھوٹے وعدوں پے یقین نہیں رکھتی ہے عملی طور پر کام کرنا ہوگا ۔شفیق الرحمن

استور(سبخان سہیل)قراقرم یونیورسٹی کمپس کا قیام استوری قوم کےلیے خواب بن گیا۔۔عوام اب جھوٹے وعدوں پے یقین نہیں رکھتی ہے عملی طور پر کام کرنا ہوگا شفیق الرحمن چیرمین۔پراگریسیو سٹوڈنٹ ارگنایزیشن ۔انھوں نے اپنی ایک بیان میں کہا کی ضلع استور کسی زمانے میں میں پوری گلگت بلتستان میں تعلم کے لہذا سے پہلے نمبر پر تھا لیکن موجودہ دور میں حکومت گلگت بلتستان اور منتخب ممبران اسبملی کی عدم توجہ کے باعث تعلم کے لہذا سے استور بہت پہچھے ہے حکومت وقت قراقرم یونیورسٹی کمپس کے حوالے سے جو ایک عرصے سے اعلانات پے اعلانات کرتی جارہی ہے مگر عملی طور پر کوئی کام ہوتا ہوا نظر نہیں آتا ہے حکومت گلگت بلتستان کے اس تاخیری حکمت عملی کے باعث ضلع استور میں اسٹوڈنٹ سمیت دیگر تعلیمی حلقے مایوسی کا شکار ہیں دوسری جانب عوام بھی شدید غم و غصے کا اظہار کررہی ہے میں بحثیت چیرمین پراگریسیو سٹوڈنٹ ارگنایزیشن حکومت گلگت بلتستان سے یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ فوری طور پر اعلان کے مطابق استور میں قراقرم یونیورسٹی کمپس کے قیام کو یقنی بنایں ہماری صبر کا مزید امتحان نہیں لیا جاے ۔۔موجودہ ممبران اسمبلی اپنے مرعات کی دنیا سے باہر نکل کر زار عوامی مسائل پر بھی توجہ دیں استور کی تعمیر و ترقی کء لیے جو بھی اچھا کام کرے گا ہم ان کی حوصلہ افزای کے لیے کھڑے ہیں اور جو ترقی کی راہ میں روکاوٹ ہوگا اس کی مزمت کرتے ہوے بھر پور احتجاج کریں گے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc