نوجوان قانون دان شہزیب حیات ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ہم گلگت بلتستان کے تمام عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے شیعہ اسماعیلی امام شاہ کریم الحسینی کی دوران گلگت بلتستان کے دوران جس بھائی چارگی ، اخوت اور مذہبی رواداری کا مظاہرہ کیا۔

گلگت( پ ر)نوجوان قانون دان شہزیب حیات ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ہم گلگت بلتستان کے تمام عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے شیعہ اسماعیلی امام شاہ کریم الحسینی کی دوران گلگت بلتستان کے دوران جس بھائی چارگی ، اخوت اور مذہبی رواداری کا مظاہرہ کیا۔اور اسماعیلی جماعت خانوں کیساتھ بھرپور تعاؤن کیا خصوصا نگر کی عوام کی بھائی چارگی اور خلوص کو کبھی نہیں بھولیں گے جنہوں نے امام حاضر کی دورے کے دوران اسماعیلی بھائیوں کیلئے پیش کیا۔جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔امید ہے گلگت بلتستان کی عوام اسی طرح بھائی چارگی اور مذہبی رواداری کا مظاہرہ ہمیشہ جاری رکھیں گے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc