مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری رضوان اللہ شگری کی طرف سے ذاکر حسین کو ڈپٹی کمشنر شگرکا چارج سنبھالنے پر مبارکبادی۔

شگر(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری رضوان اللہ شگری نے ذاکر حسین کو ڈپٹی کمشنر شگرکا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاکر حسین ایک فرض شناس اور قابل آفیسر ہے۔ وہ پہلے بھی شگر میں تعینات رہا ہے اور شگر کے حالات سے بہتر واقف ہے۔ امید ہے موصوف اپنے تمام تر صلاحیتوں کو برؤکار لاتے ہوئے ضلع شگر کو مثالی ضلع بنائیں گے اور شگر کی تعمیر و ترقی میں گہری دلچسپی لیں گے۔شگر کی عوام کو ان سے بڑی امیدیں وابستہ ہے۔وہ شگر کی بہتری کیلئے دن رات محنت کرینگے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc