ذاکر حسین نے ڈپٹی کمشنر شگر کا چارج سنبھال لیا۔انہیں حال ہی میں ولی خان کی جگہ ڈپٹی کمشنر شگر تعینات کردیا تھا۔ ذاکر حسین بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر تعینات رہا ہے۔

شگر(عابدشگری)ذاکر حسین نے ڈپٹی کمشنر شگر کا چارج سنبھال لیا۔انہیں حال ہی میں ولی خان کی جگہ ڈپٹی کمشنر شگر تعینات کردیا تھا۔ ذاکر حسین بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر تعینات رہا ہے۔ ضلع شگر کی اعلان کے وقت بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر شگر تعینات تھا۔عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوزائید ضلع شگر کی بہتر تعمیر و ترقی اور انتظامی طور مضبوطی میرا ترجیح ہیں۔اور شگر کو مثالی ضلع بنانا میرا مشن ہوگا۔شگر میں بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر رہنے کے بعد شگر کیساتھ خصوصی دلچسپی ہے۔شگر کے کمیونٹی کوہر کام میں اعتماد میں رکھ کر کیا جائے گا۔ میڈیا علاقے کی مثبت امیج کو اجاگر کرنے کیساتھ انتظامی طور ہماری غلطیوں کی مثبت انداز میں نشاندہی کریں ۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc