الیکشن کمیشن آف گلگت بلتستان نے الیکشن سے متعلق عذرداریوں کے کے تمام کیسر کو سیشن کورٹ سکردو منتقل کردیا۔

( ڈسٹرک رپورٹر) الیکشن ٹریونل نے انتخابی عذرداریوں کے تمام کیس سکردو منتقل کردیا۔ سیشن کورٹ نے سکردو حلقہ نمبر 1 اور گانچھے حلقہ نمبر3 کے اتخابی عذرداری کے فریقین کو منگل کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے اور تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردیا ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc