کرونی پبلک سکول تاکیہ کیمپس چلاس کے نتائیج کا اعلان،کے جی ٹو کلاس کے طالب علم قذافی ولد سجا الحق نے پورے ا سکول میں ٹاپ کر لیا۔

چلاس(بیورورپورٹ)کرونی پبلک سکول تاکیہ کیمپس چلاس کے نتائیج کا اعلان کر دیا گیا،کے جی ٹو کلاس کے طالب علم قذافی ولد سجاالحق نے پورا سکول ٹاپ کر لیا جبک طالب علم ثاقب ضیاء نے سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ،سکول میں ٹاپ پوزیشن اور سیکنڈ پوزیشن لینے والے طالب علم قذافی اور ثاقب کا تعلق ضلع دیامر کے پسماندہ گاوں تھک سے ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹاپ پوزیشن لینے والا طالب علم قذافی نے کہا کہ ان کی کامیابی میں اساتذہ کی محنت اور ماں باپ کی دعاوں کا نتیجہ ہے ،وہ مستقبل میں ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc