گلگت بلتستان کے مشہور معروف سوشل فورم ( گلگت بلتستان تھنکرز فورم) کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ہنگامی بنیادوں پر فنڈز ریزنگ مہم کا آغاز۔

اسلام آباد ( پ ر) گلگت بلتستان کے مشہور معروف سوشل فورم ( گلگت بلتستان تھنکرز فورم) کی جانب سے سیلاب زدگان بلتستان کی مدد کیلئے ہنگامی بنیادوں پر امدادی مہم کا آغاز کرتے ہوئے بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کارباری اور سماجی شخصیت حاجی زرمست خان صاحب کو سیلاب متاثرین فنڈ کا انچارچ مقرر کیا ہے۔ گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے گلگت بلتستان تھنکرز فورم کے تمام ممبران جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہیں،سب نے متفقہ طور پر اس کار خیر میں حصہ لیتے ہوئے انفرادی اور اجتماعی سطح پر متاثرین سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چندہ مہم کا آغاز کیا ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc