چوری کے خلاف گلگت پولیس کی بڑی کامیابی مل گئی، پیشہ ور چور گرفتار موٹرسائیکل بھی برآمد۔

گلگت ( وجاہت علی) سٹی پولیس گلگت نے موٹر سائیکل چوروں کے سرغنے کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا.عدنان ساکن کنوداس اس سے قبل بھی کئی بار جیل جا چکاہے جبکہ چند دن قبل ہی جیل سے رہا کر دوبارہ رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا ہے

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc