گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کا بھیانک واقعہ، جگلوٹ پولیس نے معصوم بچے کو گرفتار کر لیا۔

گلگت ( پ،ر) گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ویسے تو معمول کی بات ہے یہاں حقوق کی بات کرنے والوں پر مقدمات بنا کر 40 سال یا عمر بھر قید کی سزائیں دی جاتی ہے۔ لیکن گزشتہ دنوں جگلوٹ گورو میں پولیس پر حملہ کرنے کے جرم میں ایک غریب معصوم بچے کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کیا ہے جو اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ اس وقت گلگت بلتستان میں قانون نام کی کوئی چیز موجود ہی نہیں بلکہ ایک طرح سے جنگل کے قانون نافذ ہیں۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اس قسم کے مستقل واقعات پر انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے تنظیموں کی مکمل خاموشی بھی لمحی فکریہ ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc