ضلعی ہیڈکوارٹر کھرمنگ کے حوالے سے مختلف گروپوں کی رسی کشی نوزائیدہ ضلع کے مفاد میں نہیں.مختلف علاقوں کے کچھ سازشی افراد اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لئے اس کو متنازعہ بنا رہے ہیں.طلباء

کراچی(ذیڈ اے کھرمنگی) کراچی میں مقیم کھرمنگ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طالب علموں اسد علی’ نظیر حسین’ممتازعلی’شجاعت حسین اور سجاد علی نے کہا ہے کہ کھرمنگ کے سیاسی رہنما اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کی خاطر ہیڈکوارٹر کو متنازعہ بنا رہا ہے جس میں مختلف علاقوں کے کچھ سازشی افراد انہیں مختلف طریقوں و حربوں سے سپورٹ کر رہے ہیں .جو کہ علاقے کے عوام کے درمیان تفریقہ پھیلانے کے مترادف ہے.جس کی تمام طلباء بھرپور مزاحمت کرتے ہیں.اور کھرمنگ عوام سے گزارش کرتے ہیں کہ ان سازشی افراد کے نرغے سے دور رہے جو علاقے کے دشمن ہے اور ساتھ ہی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مناسب مقام پر ہیڈکوارٹر بنائے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc