وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی کے دفتر کو تالا لگ گیا،وجہ اتہائی شرمناک۔

گلگت (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی حاجی عابد علی بیگ کے دفتر کو کرایہ کی عدم ادائیگی پر مالک مکان نے تالا لگا کر اسٹیکر چُپکا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلے کے مالک کی جانب سے حکومت کو بار بار کرائے کا مطالبہ کرنے کے باوجود حکومت نے کرایہ دینا تو دور کی معاون خصوصی نے بنگلوز کے مالک کا فون اُٹھانا بھی چھوڑ دیا یوں مالک نے حکومتی روئے سے تنگ کر بنگلے کو تالہ لگا پر باہر بینرچسپان کر دیا۔

یاد رہے حکومت کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی نکتہ نظر سامنے نہیں آیا ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc