قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی اور بی کام کے نتائج کا اعلان کردیا۔

گلگت(نمائندہ خصوصی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے بی اے،بی ایس سی، بی کام کے نتائج کا اعلان کردیا۔ بے اے بی ایس سی کے مجموعی رزلٹ کا تناسب 54.69 جبکہ بی کام کے مجموعی رزلٹ کا تناسب 41.61 فیصد رہا۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc