شگر یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے سبحان سہیل کو استور پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد۔

شگر(پ ر) شگر یونین آف جرنلسٹ کے سیکریٹری جنرل عابد شگری نے سبحان سہیل کو استور پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سبحان سہیل ایک کہنہ مشق ،نڈر اور بیباک صحافی ہے انہوں نے ہمیشہ حق و صداقت کیلئے قلم اٹھایا ہے۔ جبکہ عامل صحافیوں کی حقوق کیلئے پیش پیش رہا ہے۔استور پریس کا باقاعدہ منتخب صدر منتخب ہونا خوش آئند بات ہے اور وہ مبارکباد کے مستحق ہے۔امید ہے کہ وہ صحافیوں کی حقوق کیلئے اپنے تمام تر صلاحیتوں کو برؤکار لائیں گے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc