سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان برہان آفندی کا چلاس گندم بلک اور سیل ڈپو دورہ ،گندم سٹاک پر اطمینان کا اظہار۔

چلاس ( شہاب الدین غوری) سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان برہان آفندی نے آج چلاس ضلع دیامر کے صدر مقام چلاس میں گندم بلک اور سیل ڈپو دورہ کیا۔ اس موقع پر اُنہوں نے گندم سٹاک اور محکمہ خوراک دیامر سٹاف کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ضلع دیامر میں گندم کا کوئی بحران نہیں ہے اور مستقبل میں بھی اس حوالے سے خاص خیال رکھا جائے گا۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc