آئینی حقوق کے بغیر ٹیکس کا نفاذ اور خالصہ سرکار کے نام پر ملکیتی زمینوں پر قبضے کے خلاف مزاحمت کرینگے۔ رہنما مجلس وحدت المسلمین

سکردو (پ،ر) یادگار شہداءسکردو پر غیر قانونی ٹیکس کی نفاذ کے خلاف عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان علامہ احمد علی نوری نے کہا ہے کہ آئینی حقوق کے بغیر ٹیکس کا نفاذ اور خالصہ  سرکار کے نام پر ملکیتی زمینوں پر قبضے کے خلاف مزاحمت کرینگے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc