آل بلتستان کیمسٹ ایسوسی ایشن نے بھی انجمن تاجران گلگت بلتستان اور عوامی ایکشن کمیٹی کی آواز پر لبیک کہنے کا اعلان کردیا۔

سکردو( پریس ریلیز) آل بلتستان کیمسٹ ایسوسی ایشن نے اپنے اعلامئے میں جی کونسل اور وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان میں نافذ کردہ غیرقانونی ٹیکسز کے خلاف مرکزی انجمن تاجران کی حمایت کرتے ہوئے تمام قسم کے ٹیکسز کو مسترد کرتے ہوئے شٹرڈوان ہڑتال میں انجمن تاجران اور عوامی ایکشن کمیٹی کا ساتھ دیتے ہوئے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔

یاد رہے اس دوران صرف ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال میں موجود ڈرک بنگ کھلی رہے گی تاکہ مریضوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنے پڑے

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc