پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی پریس کانفرنس، دبنگ اعلان | امجد ایڈوکیٹ، مہدی شاہ، جمیل احمد

گلگت بلتستان  (ٹی این این) وزیراعلی گلگت بلتستان اور وزیراعظم کشمیر کے بیان سے ملکی سالمیت اور استحکام کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں. پیپلز پارٹی راہنماؤں کا کہنا ہے کہ وزیراعلی گلگت بلتستان اور وزیراعظم کشمیر نے ریاست کے اہم اداروں کے خلاف غلیظ زبان استعمال کر کے عدالت کی توہین کی ہے. اس معاملہ میں آنکھیں بند کر کے نہیں بیٹھیں گے. سپریم کورٹ تک مقدمے کو لے جائیں گے. امجد ایڈوکیٹ نے تحریک انصاف، تحریک اسلامی اور ۔متحدہ وحدت المسلمین  کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔.

پریس کانفرس کے میں صوبائی صدر امجد ایڈکیٹ، سابق وزیراعلی سید مہدی شاہ، سینئر نائب صدر جمیل احمد، سینئر وزیر محمد جعفر، چیئرمین ابراہیم، وزیرحسن اور دیگر پارٹی رہنما موجود تھے

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc