شہید جوہر علی میموریل ٹرسٹ یارکھور منٹھوکھا ضلع کھرمنگ بلتستان کے زیر اہتمام کراچی کے مرکزی جلوس میں سبیل امام حسینؑ کا انتظام کیا گیا۔

کراچی( پ،ر) کراچی چہلم امام حسینؑ کے مرکزی جلوس میں ضلع کھرمنگ کے نواحی گاوں یارکھور منٹھوکھا کے نواجوانوں نے شہید جوہر علی میموریل ٹرسٹ کے زیر انتظام جلوس میں شریک عزاداروں کیلئے ٹھنڈے شربت کی سبیل کا اہتمام کیا۔ سبیل کیمپ میں منٹھوکھا کے کئی نوجوانوں نے اراکین ٹرسٹ کے ساتھ ملکر کر عزاداران کو امام حسینؑ کے نام پر شربت پلا کر رسول اللہ (ص) کو اُنکو لعل کا پرسہ دیا۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc