جمال حیدر کی کامیابی سے پورے قوم کا سر فخر سے بلند ہوا ہے, سپوت کھرمنگ بلتستان کی ایف پی ایس سی کے امتحان میں امتیازی نمبر حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں.اے ایس او اولڈینگ کھرمنگ

کھرمنگ(ذیڈ اے کھرمنگی)اے ایس او اولڈینگ کھرمنگ کے مرکزی صدر امتیاز اصغر نے اپنی ایک پریس ریلز میں کمنگو کھرمنگ بلتستان سے تعلق رکھنے والے قابل فخر سپوت جمال حیدر کی ایف پی ایس سی کے امتحان میں اعلی امتیازی نمبروں سے کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے.انہوں نے کہا کہ جمال حیدر بردار نے پورے گلگت بلتستان خصوصا پسماندہ ضلع کھرمنگ کا نام پورے ملک میں روشن کر کے سر فخر سے بلند کر دیا ہے.اور امید رکھتے ہے کہ نوجوان جمال حیدر جیسے قابل اور ذہین نوجوان کی تقلید کرتے ہوئے مستقبل میں قوم کا سر فخر سے بلند کرتے رہینگے.

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc