اسسٹنٹ کمشنرکا رورل ہیلتھ سنٹر شگر کا دورہ، وارڈ کا معائنہ اور ملازمین کی حاضری ریکارڈ چیک کئے۔

شگر( نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر سید موسی بخاری نے رورل ہیلتھ سنٹر شگر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وارڈ کا معائنہ کیا۔ جبکہ ملازمین کی حاضری ریکارڈ چیک کئے۔انہوں نے ہسپتال میں صفائی کی نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت کی۔جبکہ بیڈشیٹ کو بھی روزانہ کی بنیاد پر تبدیل کرنے کی ہدایت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال میں درختوں کی کٹاؤ کا بھی نوٹس لیا اور ہدایت کی کہ آئندہ ہسپتال کی ملکیت درختوں کو کاٹنے سے باز رہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc