محکمہ تعلیم ہنزہ ڈسٹرک پر بہت ذیادہ مہربان عوام اور سرکردگان خوش۔

ہنزہ( قیمت جان ہنزائی) خدا کریم نمبردار، سابق صدر پی پی ہنزہ نے اپنے ایک بیان میں محکمہ تعلیم کی جاب سے ہنزہ کیلئے ساڑھے چار کروڑ کی خصوصی گرانٹ پر محکمہ تعلیم،ڈی سی ہنزہ،ڈی ڈی ہنزہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ہنزہ میں تعلیم کی بہتری کیلئے کوشش پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ ہنزہ کے تمام پسماندہ علاقوں کے اسکولوں کے حالات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے اور اسکولوں میں معیاری تعلیم فراہم کرنے اور تمام اسکولوں میں لیبارٹری اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc