تحریک انصاف شگر کے صدرانجینئرعدیل شگر ی نے اقبال پبلک سکول ہورچس اور ایبروزی سکول شگر کا دورہ کیا۔ اقبال پبلک سکول ہورچس کے پرنسپل محمد جو نسیم نے انہیں سکول کی کارکردگی اور تعلیمی صورتحال سے آگاہ کیا۔

شگر(عابدشگری) تحریک انصاف شگر کے صدرانجینئرعدیل شگر ی نے اقبال پبلک سکول ہورچس اور ایبروزی سکول شگر کا دورہ کیا۔ اقبال پبلک سکول ہورچس کے پرنسپل محمد جو نسیم نے انہیں سکول کی کارکردگی اور تعلیمی صورتحال سے آگاہ کیا۔اس موقع پر انہوں سکول کی شاندار کارکردگی کا سراہتے ہوئے سکول کیلئے ہر قسم کی تعاؤن کا یقین دلایا جبکہ گذشتہ سال میٹرک زرلٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات اور اساتذہ کیلئے کیشن پرائز کا بھی اعلان کیا۔انہوں نے غریب ،نادار اور یتیم طلباء اور طالبات کیلئے مکمل سکالرشپ کا بھی اعلان کیا۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc