جس کی لاٹھی اس کی بھینس، سنئیر وزیر گلگت بلتستان کے بیٹے کا بلتستان میں نایاب پرندوں کا شکاراور وائلڈلائف کا ادارہ خاموش۔

سکردو( کرائم رپورٹ) سنئیر وزیر حاجی اکبر تابان نے بیٹے نے نایاب پرندوں کی شکاری کے بعد فوٹو سوشل میڈیا پر ڈال دی، لیکن اس حوالے سے محکمہ وائلڈ لائف بے بس نظر آتا ہے ۔ ایسا لگتا ہے کہ متعلقہ محکمہ اور انتظامیہ بشمول مقامی میڈیا سنئیر منسٹر کی ڈر سے خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔

یاد رہے نایاب پرندے چکور ،تلور گلگت بلتستان کی خوبصورتی کی علامت ہے لیکن گلگت بلتستان میں نوکریوں کی حصول سے لیکر ٹھیکوں کے گفٹ تک کیلئے سرکاری افیسران کا ایبکس اور اس قسم کے نایاب پرندوں کی شکاری معمول کی بات ہے لیکن متعلقہ اداروں نے اس حوالے سے آنکھیں بند کی ہوئی ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc