نائب صدر MSFشگرعبدالطیف کا عہدہ لینے سے انکار،طاہر شگری کو سرکاری عہدہ دینے کا مطالبہ

شگر(نامہ نگار) جب تک طاہر شگری کو کوئی سیٹ نہیں دینگے تب تک کوئی بھی عہدہ قبول نہیں کروں گا۔ نائب صدر MSFشگرعبدالطیف عرف وزیر اکی شگری نے کہا ہے کی ہمارا لیڈر طاہر شگری ہے جب تک ان کو صوبائی حکومت کی جانب سے کابینہ میں کوکوئی عہدہ نہیں دیا جاتامجھے کسی قسم کی عہدہ منظور نہیں وزیر اکی شگری کو گذشتہ دنوں MSFشگر کا نائب صدر بنایا گیا تھا۔اہم انہوں نے ایم ایس ایف شگر کی نائب صدر کا عہدہ طاہر شگری کو صوبائی کابینہ میں مشیری سے مشروط رکھا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح طاھر شگری کی پارٹی کیلئے قربانیاں ہے شگر میں اور کسی کی نہیں ۔ انہیں وزیر اعلیٰ کی مشیر بنانے کی باتیں باتوں میں ہی رہ گی جس سے ہم کو بہت حفظات ہے۔ طاھر شگری کے بغیر ہم ادھورہ ہے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc