کشمیر پربھارت کی ناجائز قبضے کے خلاف ملکی سطح پر منائی جانی والی یوم سیاہ کے حوالے سے ضلع شگر میں احتجاجی نکالے گئے۔

شگر(عابدشگری) 1947میں کشمیر پربھارت کی ناجائز قبضے کے خلاف ملکی سطح پر منائی جانی والی یوم سیاہ کے حوالے سے ضلع شگر میں احتجاجی نکالے گئے۔اس سلسل میں ہائی سکول شگر س ایک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت کمشنر بلتستان عاصم ایوب اور ڈپٹی کمشنر شگر ولی خان سمیت تمام ضلعی آفیسروں نے شرکت کی۔ ریلی شرکاء ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھائے تھے۔ جس پر کشمیر پر بھارت کی ناجائز قبضے کیخلاف نعرے لکھے ہوئے تھے۔ ریلی حسینی چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئے ۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc