متنازعہ گلگت بلتستان پر ودھ ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کیخلاف انجمن تاجران وآل پارٹیز کی اپیل پر گلگت شہر میں کامیاب شٹرڈاون ہڑتال نظام زندگی مفلوج۔

گلگت ( تحریر نیوز ) انجمن تاجران اور آل پارٹیز کی کال پر گلگت بلتستان بھر میں پہیہ جام اورشٹر ڈاون ہڑتال کی کال پر اکثر اضلاع میں مکمل طور پر نظام زندگی مفلوج جبکہ اس موقع پر گلگت شہر میں نیشنل بینک سمیت تمام نجی بینک بھی بند ہے اور ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں بھی طلبہ کی اکثریت غیر حاضر ہے اور سرکاری اداروں میں بھی نمایاں کمی دکھائی دے رہی ہے.

انجمن تاجران اور آل پارٹیز کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ ود ہولڈنگ ٹیکس کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لیا جائے.ورنہ اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc