ڈپٹی کمشنر کھرمنگ نے سول ہسپتال مہدی آباد کا دورہ کیا،مخلتف ڈیپارمنٹ کی جانچ پڑتال کی۔

کھرمنگ( نبی علی رضا) ڈپٹی کمشنر کھرمنگ نے سول ہسپتال مہدی آباد کا دورہ کیا، دورے کے دوران انہوں نے مختلف ڈیپارٹمنٹ کا جائزہ لیا گیا مریضوں سے مشکلات دریافت کی۔ اس موقع پر اُنہوں نے ڈاکٹر اور میڈیکل سٹاف کی حاضری چیک کی اور ہسپتال کو درپیش تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc