نذیر شگری ایک منجھے ہوئے انتظامی امور میں تجربہ رکھنے والا آفیسر ہے ان کی ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن شگر تعیناتی خود آئند بات ہے۔ وزیر فرمان علی

شگر(عابدشگری) ایل ایس او برالدو کے چیئرمین اور سابق ممبر یونین کونسل برالدو زیرفرمان علی اسکولی نے کہا ہے کہ نذیر شگری ایک منجھے ہوئے انتظامی امور میں تجربہ رکھنے والا آفیسر ہے ان کی ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن شگر تعیناتی خود آئند بات ہے۔ شگر کا مقامی ہونے کی ناطے انہیں شگر کی تعلیمی صورتحا ل کا بہتر تجربہ ہے اور علاقے میں تعلیم کی بہتری کیلئے ان کا توجہ بھی زیادہ ہوگا۔ہم امید رکھتے ہیں کہ وہ شگر میں تعلیمی اداروں کی زبوں حالی کو نکالنے اور محکمہ تعلیم کو بہتر مقام دلانے کیلئے اپنی پوری صلاحیتوں کا ستعمال کرینگے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc