ہنزہ میں شراب کا دھندہ عروج پر ہے بار بار توجہ دلانے کے باوجود حکمرانوں نے آنکھیں بند کی ہوئی ہے۔

ہنزہ(قیمت جان ہنزائی )ہنزہ میں بلا خوب و خطر اور بغیر سفارش کے شراب کے خلاف کاروائی کی جانی چاہے.اس وقت سینکڑوں سے زیادہ شراب کے اڈے قائم ہیں اور بعیر کسی خوب کے اپنا غیر قانونی کاروبار کر رہےہ یں چند افراد کو جیل ڈالنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا بڑے بڑے بیوپاری آج بی کاروبار کر رہے ہیں پوچھنے والا کوئی نہیں ہنزہ میں شراب کے خلاف کلین آپ کی ضرورت ہے اور اس گھناونی کام میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پونچانے کی ضرورت ہے اگر ایسا نہیں کیا گیا تو یہ ایک بڑے کاروبار کی شکل اختیار کرے گی اور قانونی تحفظ حاصل ہوگا کیونکہ یہ مافیہ اتنا طاقت ور بن چکا ہے کی الیکشن کے دنوں میں امیدواروں کے لیے انوسٹ کا زریعہ بن چکا ہے تا کی الیکشن جیتنے کے بعد ان کی سرپرستی کر سکے اور تحفظ دے سکے ہنزہ کے عوام مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ناسور کے ساتھ جو بی منسلک ھیں ان کو کیفر کردار تک پونچایا جائے تا کہ ہنزہ سے یہ وبا کو ختم کیا جا سکے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc