اعجاز شگری نیشنل یوتھ اسمبلی کے صوبائی منسٹرپلاننگ منتخب نوٹفکیشن جاری ۔

شگر(عابدشگری)اعجاز شگری نیشنل یوتھ اسمبلی کے صوبائی منسٹرپلاننگ بن گئے۔ نیشنل یوتھ اسمبلی کے صدر حسن علی عباسی نے نوٹفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مقیم شگر کے معروف نوجوان اکاؤنٹنٹ اعجاز شگری نیشنل یوتھ اسمبلی کے صوبائی وزیر مقرر کردیا۔ان کا صوبائی وزیر کا نوٹیفکیشن نیشنل یوتھ اسمبلی کے صدر حسن علی عباسی نے نوٹفکیشن جاری کردیا۔ اعجاز شگری نیشنل یوتھ اسمبلی کے سرگرم کارکن اور ممبر ہے۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ بطور یوتھ اسمبلی منسٹر نوجوانوں کی حقوق کیلئے ایوان اقتدار میں آواز آٹھائیں گے خصوصا گلگت بلتستان کے نوجوان جو کہ دیگر شہروں میں بسلسلہ روزگار اور تعلیم کیلئے مقیم ہے ان کی مسائل کو حل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے۔

About admin

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc