انسداد دہشت گردی عدالت گلگت نے سکردو لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا

گلگت(ندیم خان نمائندہ ٹی این این ) انسداد دہشت گردی عدالت کا سکردو میں بچوں کے ساتھ زیادتی کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے دو مجرموں کو سزائے موت اور 10 ، 10 لاکھ جرمانہ ایک ملزم مبارک کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمود الحسن نے ایک ماہ کے اندر کیس کا فیصلہ سنایا ہے۔کیس میں سزا پانے والے والے مجرموں میں مظفر عباس، تجمل حسین اور مبارک شامل ہیں۔مجرموں سے 9 عدد غیر اخلاقی وڈیوز بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

About TNN-ISB

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

apental calc